بیت المقدس ای لائبریری میں خوش آمدید
بیت المقدس پر مضامین اور کتابوں کے لئے آپ کے آن لائن پورٹل:

بیت المقدس ای لائبریری بیت المقدس سٹڈیز پر پورے متن کی کتابوں اور رسالوں کی فراہمی کے لئے کامل ذریعہ ہے. محققین کے لۓ ضرورت کی سب مضامین اور کتابیں دستیاب ہیں۔ ای لائبریری بیت المقدس سٹڈیز پر چھپی ہوئی مطبوعات سے تیار کی گئ ھے۔ یہ خاص طور پر محققین اور طلباء کو بیت المقدس سٹڈیز کو سیکھنے اور مضامین، مونوگراف اور کتابیں اشاعت کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ہمارے سب عنوان ماہرین کی طرف سے لکھا جاتا ہے اور نئے ایڈیشن مسلسل اشاعت کۓ جاتے ھیں۔ کتابیں: ای لائبریری بیت المقدس سٹڈیز پر ماہرين کی طرف سے لکھے گۓ تمام کتابوں تک مکمل رسائی فراھم کرتا ہے۔ جرنل ) رسالے ( : : بیت المقدس سٹڈیز کے رسالے، پہلا اور واحد علمی سطح کے رسالے ہیں جو بیت المقدس کے علمی مطالعہ کے لئے وقف کیا گیا ھے۔ ہمارے ای لائبریری کے ذریعے آپ 1997 میں اپنے قیام کے آغاز کے بعد سے تمام رسالوں کے مضامین تک مکمل رسائی حاصل کر سکتے ھیں. مضامین:: : ای لائبریری بیت المقدس سٹڈیز پر سے لکھے گۓ اٗن تمام مضامین تک مکمل رسائی فراھم کرتا ہے جو مختلف رسالوں اور جریدوں میں شائع کۓ جا تے ھیں۔ة. ویڈیوز: ای لائبریری بیت المقدس سٹڈیز کے متعلق کانفرنسوں اور ہمارے یوٹیوب چینل پر دیگر واقعات کے متعلقہ ویڈیو تک رسائی فراھم کرتا ہے۔ |